سیمینار بعنوان فکر اقبال میں اسلامی ریاست کا تصور
یونی ورسٹی آف سیالکوٹ نےاپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شاعر مشرق کی فکر کو عام کرنے کے لیے وائس چانسلر جناب محمد ریحان یونس صاحب اور چیئرمین بورڈ آف گورنرز جناب فیصل منظور صاحب کے زیر سر پرستی اقبال چیئر اور سنٹر فار رومی اینڈ اقبال اسٹڈیز کے زیر انتظام یوم اقبال کو م...