تعزیتی ریفرنس
یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں 14 مارچ 2023ء کو جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کی ناگہانی موت پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں وائس چانسلر عزت مآب ریحان یونس صاحب، چیئر مین بورڈآف گورنرز جناب فیصل منظور صاحب ، رج...